افغان خواتین کو بھی امن عمل کا حصہ بنایا جائے: انجلینا جولی

11:41 PM, 11 Apr, 2019

نیویارک : اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی انجلینا جولی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں افغان خواتین کو بھی شامل کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی گلوکارہ اور اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی انجلینا جولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان امن عمل کی کامیابی خطے کی ضروری ہے لیکن اس میں افغان خواتین کو بھی شامل کیا جانا چاہئے۔

انجلینا جولی نے کہا کہ افغان عمل میں افغان طالبان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے نمائندوں کیساتھ ساتھ افغان خواتین کو بھی اس کا حصہ بنایا جائے۔

مزیدخبریں