برطانوی پولیس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کر لی

برطانوی پولیس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کر لی
کیپشن: photo credit... newslink7.com

لندن : برطانوی پولیس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کر لیا ہے ۔ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو لند میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کیا گیا ۔

بی بی سی کے مطابق برطانوی پولیس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کر لیا ہے ۔ وکی لیکس کے بانی 2010 سے ایکواڈور کے سفارتخانے میں پناہ گزین کے طور پر رہ رہے تھے۔


واضح رہے کہ 2010 کے بعد سے اس کی گرفتاری کی کوششیں ہوتی رہی ہیں لیکن رواں برس کی جانے والی کوششوں میں برطانوی پولیس گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔ 
 
 
مزید : بین الاقوامی

View this post on Instagram

#WikiLeaks' #Julian #Assange #arrested at the #Ecuadorian #embassy in #London

A post shared by Newslink7.com (@newslink7com) on