اسلام آباد:وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سفیروں کی تعیناتی میں بیس فیصد کوٹہ دیگر اہلکاروں کا بھی ہوتا ہے ، بیرون ملک سفیروں کی تعیناتی کا اختیار ایگزیکٹو کے پاس ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سفیروں کی تعیناتی میں 20 فیصد کوٹہ دیگر اہلکاروں کا بھی ہوتا ہے۔
بیرون ملک سفیروں کی تعیناتی کا اختیار ایگزیکٹو کے پاس ہے۔