میں "باربی کیو ساس" اپنے ساتھ لایا ہوں ،محمد بن سلمان نے سامعین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

12:21 PM, 11 Apr, 2018

پیرس:سعودی عرب کے  ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان  نے فرانس کے دورے پر اپنی تقر یر کے دوران  سامعین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ۔

انہوں  نے ایلیزے پیلس میں حاضرین سے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ فرانس آنے سے پہلے ٹیکساس میں تھا جہاں مجھے باربی کیو ساس دے کر فرانس بھیجا گیا اور کہا گیا کہ اگر فرنچ کھانا اچھا نہ لگے تو باربی کیو ساس کا استعمال کیا جاسکتا ہے مگر مجھے امید ہے کہ اسے استعمال کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔ 

ویڈیو دیکھیں :- 

مزیدخبریں