- ریاض : مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔
انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ نشیبی علاقوں کا ہرگز رخ مت کریں ۔