سرکاری ٹی وی فنکاروں کا نادہندہ نکالا، سینٹ اجلاس میں انکشاف

04:49 PM, 11 Apr, 2017

لاہور:پاکستان ٹیلی وژن کرڑوں روپے کا نادہندا ہے یہ انکشاف وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینٹ اجلاس کے دوران کیا، اُنھوں نے بتا یا سرکاری ٹی وی کے گذشتہ 15 سال سے فنکاروں کو ادائیگی نہیں کی، یہ رقم 5کروڑ 84لاکھ روپے بنتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینٹ اجلاس میں سوال جواب کے دوران وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنا تحریری جواب جمع کراو دیا جس مین بتایا گیا کہ پاکستان کا سرکاری ٹی وی چینل اپنے فنکاروں کو بھی ادائیگیاں کرنے میں ناکام رہا ہے۔

مزیدخبریں