ایک ملک میں چھ ممالک کے جھنڈے بن سکتے ہیں

01:11 PM, 11 Apr, 2017

اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک کے جھنڈے کسی نہ کسی طور پر بنائے جاتے ہیں مگر کسی کو نہیں معلوم کے ان کو بنانے کے پیچھے کیا عوام ہوتے ہیں ۔

کچھ جھنڈے تو ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں دیکھ کر اآپ یہ نہیں کہہ سکتےکہ اس کا ڈیزائن کیسے تخلیق ہواہے ۔،بعض جھنڈوں میں دوسرے ممالک کےجھنڈوں کے ساتھ ایسی مماثلت ہوتی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں ۔ 

ناروے ایک ایساملک ہے کہ جس کےجھنڈے کو ٹکروں میں دیکھا جائے تو کئی ممالک کے جھنڈے بن سکتے ہیں ۔ اس میں ایک وقت میں دنیا کے معروف چھ ممالک کے جھنڈے بن سکتے ہیں ۔جن میں انڈونیشیا، ہالینڈ ، تھائی لینڈ ،فن لینڈ ، پولینڈ  اور فرانس شامل ہے ۔

مزیدخبریں