چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کو رہا کردیا گیا پاکستان اہم خبریں 05:37 PM, 10 Sep, 2024 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جانب سے بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا ہے۔بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا ۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !