لاہور :بھارت میں کورونا کے خطرناک ڈیلٹا ویرینٹ آنے کے بعد پاکستان نے بھی بھارت سے ہر قسم زمینی راستے بند کر دئیے تھے تاکہ بھارتی کورونا وائرس کی قسم پاکستان میں داخل نہ ہو سکے ۔
نما ئندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان نے بھارت میں کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر اب اُسے کیٹگری سی کی فہرست سے نکال دیا ہے
واضح رہے کورونا کے باعث واہگہ بارڈر 22 مئی سے بند تھا ۔