ملتان ٹیسٹ :قومی ٹیم مشکلات کا شکار،دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم آؤٹ

04:21 PM, 10 Oct, 2024

نیوویب ڈیسک

ملتان : ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز کے میچ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کے خلاف  پاکستانی بیٹنگ لائن پریشان ،  آدھی ٹیم آؤٹ  ہو گئی ۔

دوسری اننگز کے آغاز میں قومی ٹیم کے عبداللہ شفیق  پہلی کی گیند پر بولڈ ہو گئے،اس کے بعد کپتان شان مسعود  نے 11 رنز بنائے جبکہ بابر اعظم 5 محمد رضوان 10 اور ، سائم ایوب بھی 25 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

قومی ٹیم نے 4وکٹ کے نقصان پر 52 رنز بنائے ہیں اور انگلینڈ  کے پہلی اننگز کے خسارے کو ختم کرنے کے لیے پاکستانی ٹیم کو مزید 215 رنز درکار ہیں ۔

مزیدخبریں