اسرائیل پر حملہ کرنے والے مجاہدین کے ہاتھ چومتے ہیں : ایرانی رہبر اعلیٰ 

04:01 PM, 10 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

تہران : ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔

انھوں نے اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کی جانب سے ان کے بیان کے ترجمے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ’ہم صیہونی حکومت پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔ ‘

یاد رہے کہ ایران پر حماس کو مالی مدد، اسلحہ اور تربیت دینے کا الزام لگتا رہا ہے۔

مزیدخبریں