آمدن سے زائد اثاثے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے سلمان شہباز نیب پر پیش

03:09 PM, 10 Oct, 2018

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے سلمان شہباز کو آج نیب نے طلب کر رکھا تھا،سلمان شہباز کواثاثہ جات کیس کے الزام میں طلب کیا گیا ہے، نیب کو کچھ بینکوں میں سلمان شہباز کے اکاؤنٹس کی معلومات ملی تھیں، اکاؤنٹس میں ضرورت سے زائد رقم کا لین دین ہوا۔

مزیدخبریں