کیا ہر یتک روشن کے مادھوری ڈکشت کے ساتھ بھی مبینہ تعلقات ہیں ؟

12:22 PM, 10 Oct, 2017

ممبئی : کنگنا رناوت کے ہر تیک روشن پر الزا مات عائد کر نے کے بعد ہر تیک اور کنگنا رناوت کا تنازع قومی تنازع بنتانظر آرہا ہے۔ بھارتی فلم انڈسڑی کے اداکار وں کے ساتھ ساتھ اب مداحوں نے بھی اس معا ملے پر اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ کنگنا کی بہن رنگولی نے ہرتیک اور کنگنا کی ایک ساتھ تصویر شئیر کی اور کہا یہ تصویر دونوں کے درمیان مبینہ تعلقات کا ایک پختہ ثبوت ہے۔


رنگولی کی شئیر کی جانے والی تصویر کے جواب میں ایک مداح نے ہرتیک روشن کی مادھوری ڈکشت کے ساتھ تصویر شئیر کی اور کہا کہ اس طرح تو ہر تیک روشن کے ڈانسنگ کوئین مادھوری کے ساتھ بھی مبینہ تعلقات ہونگے ۔

مزیدخبریں