حمزہ شہبازنے شہبازشریف کی خیریت دریافت کی

01:01 PM, 10 Nov, 2018

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے حمزہ شہبازنے کمرہ عدالت میں ملاقات کی ،

اس موقع پر حمزہ شہباز نے والدکی خیریت دریافت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟،شہبازشریف نے جواب دیا کہ اب کچھ بہترہے،سابق وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ ان کیسز میں کچھ نہیں ہے،جھوٹے اوربے بنیادکیسزہیں،انشااللہ مقدمے سے باعزت بری ہوں گے۔

مزیدخبریں