رکشہ ڈرائیور نے 70سالہ خاتون کو اپنی شیطانی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

05:25 PM, 10 Nov, 2017

ننکانہ صاحب:  رکشہ ڈرائیور نے 70سالہ خاتون کو  اپنی شیطانی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا.

تفصیلات کے مطابق شاد باغ کالونی ننکانہ صاحب  کی رہائشی 70 سالہ عنائیت بی بی مین بازار  سے گزر  رہی تھی  کہ رکشہ ڈارئیو ر محمد عاشق اسے ورغلا  کر اپنے گھر  لے  گیا  اور محمد عاشق نے زبردستی عنائیت بی بی کو   اپنی شیطانی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا.

پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے عنائیت بی بی کی بہو   رخسانہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم محمدعاشق کو  گرفتار کر لیاـ

مزیدخبریں