سعودی شہزادوں کی گرفتاری کے بعد فرانسیسی صدر سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے

04:21 PM, 10 Nov, 2017

جدہ :امارات کے بعد فرانسیسی صدر سعودی عرب کے دورے پر پہنچے اور سعودی ولی عہد سے ملاقات کی۔

فرانس کے صدر ایمانیول میکخوال نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ریاض میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں خطے کی سلامتی اور استحکام کے لئے کی جانے والی کوششوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

مزیدخبریں