نوازشریف اور شہاز شریف کے درمیان جاتی امرا میں اہم ملاقات

04:12 PM, 10 Nov, 2017

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیا ن جاتی امرا میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ خارج از امکان قرار دیا اور کہا کہ تمام سیاسی حلیفوں سے رابطے مزید تیز کئے جائیں۔

 لاہور جاتی امرا ء میں سابق وزیر اعظم نوازشریف اور وزیراعلی ٰ شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی ۔دونوں رہنماوں نے حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کے مطالبے کو خارج از امکان قرار دے دیا۔

مزیدخبریں