ملک میں منفی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب

12:17 PM, 10 Nov, 2016

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے منتخب عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل کئے جارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ ترقی کی شاہراہ پر گامزن پرامن اورمعاشی طور پر پاکستان ہمارا اصل ہدف ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں منفی سیاست کی گنجائش نہیں۔

مزیدخبریں