اپردیر خود کش حملے میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

12:07 PM, 10 Nov, 2016

لوئر دیر: مالاکنڈ ریجن کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے لوئر دیر کے علاقے چک درہ سے ایک دہشت گرد شیراز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 2009 میں اپر دیر میں خودکش حملے میں پولیس کو مطلوب تھااس حملے میں تینتیس افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم کو گرفتاری کے بعد تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزیدخبریں