پشاور 'رنگ روڈ پر فائرنگ سے پولی ٹیکنیکل کالج کے پرنسپل اور ڈرائیور زخمی

11:24 AM, 10 Nov, 2016

پشاور :پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولی ٹیکنکل کالج کے پرنسپل اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔زرائع کے مطابق رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود پولی ٹیکنکل کالج کے پرنسپل اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔

مزیدخبریں