ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا

10:23 AM, 10 May, 2021

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا ۔


محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شام کے اوقات میں   ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔


محکمہ موسمیات کے مطابق  ،بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،بالائی سندھ ، زیریں بلو چستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں  تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن  ہے۔

مزیدخبریں