لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی سے برطانوی وزیراعظم ٹیرزامے کی تصویر اتار کر اس کی جگہ ”ٹوریز کو سمندر میں پھینک دو“ کا نعرہ درج کر دیا گیا۔
بعض افراد کی ملک بدری پر طلبہ کے زبردست احتجاج کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی سے برطانوی وزیراعظم ٹیرزامے کی تصویر اتار لی گئی۔
Scratch beneath the Theresa May portrait row, and you’ll find lazy ageism | Rhiannon Lucy Cosslett https://t.co/UWGfjmZVeS
— NotAllGeographers (@NGeographers) May 9, 2018
برطانوی اخبار کے مطابق تصویر کی جگہ نعرہ لکھ دیا گیا ”ٹوریز کو سمندر میں پھینک دو“۔ واضح رہے کے ٹریزامے آکسفورڈ یونیورسٹی کی سابق طالب علم رہ چکی ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں