ہما قریشی کی ہارر فلم ’دوبارہ‘ کا ٹریلرجاری

11:32 PM, 10 May, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کی نئی ہارر فلم ’دوبارہ‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ہماقریشی نے فلم کا ٹریلر سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیا ہے۔
فلم کے ہدایتکار پراول رامان اور کاسٹ میں عدیل حسین، لیسارائے،رھیا چکرابورتی اور مدلینا شامل ہیں ۔فلم رواں سال 2جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزیدخبریں