میڈرڈ اوپن : ثانیہ مرزا کواٹر فائنل میں پہنچ گئیں

میڈرڈ: میڈرڈ اوپن ٹینس کے ویمنز ڈبلز میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹینس نے پری کوارٹر فائنل میں کرسٹینا میک ہیل اور مونیکا نکولسکو کے خلاف 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔

11:10 PM, 10 May, 2017

میڈرڈ: میڈرڈ اوپن ٹینس کے ویمنز ڈبلز میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹینس نے پری کوارٹر فائنل میں کرسٹینا میک ہیل اور مونیکا نکولسکو کے خلاف 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔
ثانیہ مرزا نے قازقستان کی پارٹنر یاروسلاوا شویدووا کے ہمراہ پری کوارٹرفائنل میں امریکی کرسٹینا میک ہیل اوررومانوی پلیئر مونیکا نکولسکو کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-2 سے ہرادیا۔ میچ کا اسکور 1-6 اور 5-7 رہا۔ کل کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ رومانوی جوڑی سیمونا ہالیپ اور ایرینا کامیلا بیگو سے ہوگا۔

مزیدخبریں