اداکار پربھاس اور کنگنا رناوت کے رومانس سے پردہ اٹھ گیا

اداکار بھاس اور کنگنا رناوت کے رومانس سے پردہ اٹھ گیا

08:14 PM, 10 May, 2017

ممبئی : فلم ’’باہو بلی 2 ‘‘کے اداکار پربھاس اور کنگنا رناوت کے رومانس سے پردہ اٹھ گیا۔ اداکارہ کنگنا کا کہناتھا کہہم دونوں اتنا لڑتے رہتے تھے کہ کئی کئی دن بات بھی نہ کرتے تھی۔اداکار بھاس کی فلم باہوبلی کی کافی تعریف سنتی ہوں مجھے اس پر فخر ہے۔ْ
 کنگنا روناو ت اور پربھاس نے ساتھ انڈین فلم ایک نرنجن میں ایک ساتھ کام کیا تھا . فلم کی کہانی پربھاس کے کردار کے ارد گرد گھومتی ہے جو کہ کرمنلس کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیتا ہے اور بدلے میں ان سے پیسے لیتا ہے۔

مزیدخبریں