ممبئی: امیتابھ بچن کی نواسی کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ، سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا۔ نویا کو بھی پاٹیز کا بے حد شوق ہے ویڈیو میں وہ اپنی دوستوں کیساتھ گھر کی پارٹی میں ناچتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
نویا بہت جلد بالی ووڈ میں بھی قدم رکھنے والی ہے پر ان بات کیلئے ان کی ماں ابھی تیار نہیں ہے۔ اس سے قبل شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور نویا نویلی نندا کی سیلفی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی۔