لاہور : بالی ووڈسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپکا پڈوکون پاکستانی فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کے مداح نکلے۔ شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ فرحین اقبال کو کام کی آفر کی۔دبئی میں انڈین ایوارڈز کی تقریب میں انکی دیپکا اور شاہ رخ خان سے ملاقات ہوئی ، دیپکا پڈوکون نے پاکستانی فیشن انڈسٹری کو بہت سراہا اور دات بھی دی ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈراموں کو بھارت میں بے حد پسند کیا جاتاہے۔ فرحین اقبال نے کہا کہ خوشی ہوئی کہ میرے کام کو پسند کیا جارہا ہے۔
شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپکا پڈوکون پاکستانی فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کے مداح نکلے
شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپکا پڈوکون پاکستانی فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کے مداح نکلے۔
05:24 PM, 10 May, 2017