سعودی عرب اور یواے ای میں چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

08:16 PM, 10 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

ریاض : سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاندنظر آگیا ہے ۔ پہلی تراویح آج اور پہلا روزہ کل بروز پیر ہوگا۔

سعودی حکام کے مطابق سلطنت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا۔ 

سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات ، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی پہلا روزہ کل ہوگا۔ 

مزیدخبریں