پشاور: پشاور کے بورڈ بازار کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ، اس دھماکے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔
یہ دھماکہ مبینہ طور پر خود کش بتایاجارہا ہے۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو، پولیس اور دیگر سکیورٹی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے