اسلام آباد پولیس عمران خان کی آلہ کار نہ بنے، نقصان اٹھانا پڑے گا: مریم نواز 

اسلام آباد پولیس عمران خان کی آلہ کار نہ بنے، نقصان اٹھانا پڑے گا: مریم نواز 
سورس: File

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارلیمنٹ لاجز میں وفاقی پولیس کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے ۔ 

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ  اسلام آباد پولیس کو عمران خان اور اسکی تیزی سے گرتی ہوئی حکومت کا آلہ کار بننے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ  اس قسم کی پاگل پن پر مبنی کارروائیوں کا الزام اپنے سر لینا مناسب نہیں۔ نقصان اٹھانا پڑے گا۔

مصنف کے بارے میں