آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا پنو عاقل کا دورہ ، مشرقی سرحد پر آپریشنل صلاحیتوں کا جائزہ لیا

10:00 PM, 10 Mar, 2018

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پنو عاقل کا دورہ ، مشرقی سرحد پر آپریشنل علاقوں میں جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنو عاقل میں مشرقی سرحد پر آپریشنل علاقوں کا دورہ کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کی آپریشنل صلاحیتوں کو سراہا اور حوصلے کی تعریف کی ۔

مزیدخبریں