اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر مریم نواز کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ برٹش ورجن آئی لینڈ کی فنانشل انویسٹی گیشن ایجنسی کی دستاویزسے ثابت ہوگیاکہ مریم نوازہی مے فیئرزفلیٹس کی مالک ہیں۔
برٹش ورجن آئیلینڈ کی فنانشنل انویسٹیگشن ایجنسی کی دستاویز سے مکمل طور پر ثابت ہوتا ہے کہ مریم نواز ہی اربوں روپے مالیت کے مےفیئرز فلیٹس کی مالک ہیں۔ انکا اپنا کوئی ذریعہ آمدن نہیں چنانچہ یہ پیسہ نواز شریف نے چرایا اور بیٹی کے نام پر منی لانڈرنگ کرکے باہر بھجوایا ہے۔1/2 pic.twitter.com/DQ6HZWNH29
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 10, 2018
اپنے ٹویٹر پیغام میں کہتے ہیں مریم نواز کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں چنانچہ یہ پیسہ نوازشریف نے چرایا اوربیٹی کے نام پرمنی لانڈرنگ کرکے باہر بھجوایا۔
2/2 یہ دستاویز شریفوں کے قطری خطوط، ٹرسٹ ڈیڈ اور کیلیبری جیسے تمام جھوٹ بے نقاب کرتی ہیں۔ pic.twitter.com/bu8UiKgQlg
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 10, 2018
یہ دستاویزشریفوں کےقطری خطوط، ٹرسٹ ڈیڈاورکیلبیری جیسے تما م جھوٹ بے نقاب کرتی ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں