لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے پیش نظر اینٹی کرپشن یونٹ نے قومی کرکٹر محمدعرفان اور شاہ زیب حسن کو بھی طلب کر لیاہے۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن یونٹ نے دونوں کھلاڑیوں کو پیر کے روز طلب کیاہے جبکہ محمد عرفان اورشاہ زیب حسن کو جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیئے جائیں گے۔
پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ ،محمدعرفان اور شاہ زیب حسن طلب
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے پیش نظر اینٹی کرپشن یونٹ نے قومی کرکٹر محمدعرفان اور شاہ زیب حسن کو بھی طلب کر لیاہے۔
06:13 PM, 10 Mar, 2017