کراچی : لانڈھی میں واقع ایک کپڑا فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئیں۔آگ نے فیکٹری پوری عمارت میں موجود تین منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، فیکٹری میں کام کرنے والے سینکڑوں مزدوروں نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری طور پر پہنچ کر آگ بجھانے کا کام شروع کر دیا تاہم اس وقت عملے کی جانب سے آگ پر قابو پایا جا رہا ہے۔
لانڈھی میں واقع فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
کراچی : لانڈی میں واقع ایک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئیں۔
04:36 PM, 10 Mar, 2017