منیلا:کمرہ جماعت میں سمارٹ فونز پر پابندی لگادی گئی۔ فلپائن میں سکولوں میں کالجوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
فلپائن میں محکمہ تعلیم نے کچھ رہنما اصول مرتب کیے ہیں، اس میں سے ایک سکولوں میں سمارٹ فونز لانے اور استعمال کرنے پر بھی پابندی بھی ہے۔
انٹرنیشنل سٹوڈنٹ اسسمنٹ پروگرام 2022 کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ 15 سالہ سیکھنے والوں میں سے 80 فیصد نے اپنے فون یا ہم جماعت کے ساتھ مشغول ہونے کی اطلاع دی ہے۔ فلپائن میں طلباء کو جلد ہی کلاس کے اوقات میں اپنا فون بند کرنا پڑے گا۔
اس بارے میں باقاعدہ پارلیمنٹ میں بھی گونج سنائی دی اوراس کے بعد سکول اورکالجز میں اس بارے میں فیصلہ کیاگیا۔