اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نریندرمودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔
پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ میں وزیراعظم نے نریندرمودی کو مبارکباد دی.
یاد رہے کہ نریندر مودی نے گذشتہ روز بھارت کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف تیسری بار اٹھایا۔