پاکستان تحریک انصاف کے پہلے کھلاڑی رکن قومی اسمبلی پارلیمنٹ پہنچ گئے 

07:41 PM, 10 Jun, 2022

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے کھلاڑی بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ پہنچ گئے جہاں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر اتحادی ارکان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔

تفصیلات کے مطابق خان محمد جمالی نے اجلاس میں شرکت کی ،اجلاس میں شرکت پر ایوان میں موجود حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے ان کا ایوان میں آنے پر شکریہ ادا کیا ۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے خان محمد جمالی تحریک انصاف کے ان ارکان میں شامل ہیں جنہوں نے استعفیٰ نہیں دیا تھا۔

مزیدخبریں