افواج پاکستان کا معیشت کی بہتری کیلئے ایک اور اہم فیصلہ 

06:09 PM, 10 Jun, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:  افواج پاکستان نے معیشت کی بہتری کے لیے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ افواج نے یوٹیلٹی بلز کی مد میں اپنےاخراجات کو مزید محدودکردیاہے۔

افواج پاکستان کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی بچت کیلئے دوررس اقدامات کئےگئے ہیں ۔جمعہ کا دن پوری فوج میں ڈرائےڈے ہو گا۔ سوائے ایمرجنسی کے کوئی بھی سرکاری ٹرانسپورٹ نہیں چلےگی۔

واضح رہے کہ حکومت نے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سرکاری پٹرول کے اخراجات میں 40 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ 

مزیدخبریں