میں کومی پر حلفیہ بیان دینے کو تیار ہوں، صدر ٹرمپ

میں کومی پر حلفیہ بیان دینے کو تیار ہوں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیمز کومی سے وفاداری کے عہد مانگنے یا وائٹ ہاؤس کے ایک سابق اہلکار کے متعلق جانچ کو ختم کرنے والی بات کی تردید کر دی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے جو باتیں کہیں ان میں سے بہت سی باتوں کی جیمز کومی نے تصدیق کی ہے اور کچھ باتیں جو انھوں نے کہیں ہیں وہ سچ پر مبنی نہیں ہیں۔

جیمز کومی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں عہدے سے روس کے متعلق جاری جانچ کے سبب ہٹایا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ میں کومی کو بہ مشکل ہی جانتا ہوں، میں اس سے کیسے کہہ سکتا کہ تم میری وفاداری کی قسم کھاؤ۔

مصنف کے بارے میں