وفاقی سرکاری ملازمین  کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری 

07:34 PM, 10 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام  آباد: وفاقی سرکاری ملازمین  کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری  کردیاگیا ہے۔

 وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق   گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔

گریڈ17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنش میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔وزارت خزانہ  کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی سےکردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں