لاہور : اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔
منی لانڈرنگ کیس کے ملزموں کی طرف سے بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے وکیلوں کے دلائل سننے کے بعد تمام ملزمان کو بری کردیا۔
11:01 AM, 10 Jul, 2023