سلیمان شہباز بے قصور ہیں، منی لانڈرنگ کیس سے باعزت بری کیا جاتا ہے: عدالت کا فیصلہ 

سلیمان شہباز بے قصور ہیں، منی لانڈرنگ کیس سے باعزت بری کیا جاتا ہے: عدالت کا فیصلہ 

لاہور : اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔ 

منی لانڈرنگ کیس کے ملزموں کی طرف سے بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے وکیلوں کے دلائل سننے کے بعد تمام ملزمان کو بری کردیا۔ 

مصنف کے بارے میں