بھارتی اداکار کوی کمار آزاد حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے

بھارتی اداکار کوی کمار آزاد حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے
کیپشن: تصویر بشکریہ ٹوئٹر

ممبئی:بھارت کے معروف اداکار کوی کمار آزاد حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے۔

یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کو کہا تھا کہ ایک مرتبہ تھوک دوں تو اس کو چاٹتا نہیں ہوں: چوہدری نثار

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف بھارتی ڈرامہ ’تارک مہتا کا اولتھ چشمش‘ میں ڈاکٹر ہاتھی کا کردار ادا کرنے والے اداکار شدید ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔

یہ بھی پڑھیں:آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب نے پرویز مشرف کے اہلخانہ کو طلب کرلیا

سٹیج شو بنانے والے اسیت کمار مودی نے کہا کہ ہم بہت افسوس کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ ہمارے سینئر اداکار جنہوں نے ’تارک مہتا‘ میں ڈاکٹر ہاتھی کا کردار ادا کیا حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں