چمن میں ریلوے سٹیشن روڈ پر دھماکہ، 4 افراد زخمی

06:36 PM, 10 Jan, 2025

نیوویب ڈیسک

چمن:بلوچستان کے علاقے چمن کے ریلوے سٹیشن روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق دھماکا کافی زوردار تھا، جس کی آواز دور تک سنی گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

پولیس اور سکیورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہ

مزیدخبریں