پسند کی شادی، بہنوئی نے دو سالوں کو قتل کر دیا

08:38 AM, 10 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہنجروال کے علاقے میں ملزم اپنی بیوی کے دو بھائیوں کو قتل کر کے باآسانی فرار ہو گیا۔ 

پولیس کے مطابق مقتولین کی بہن نے فہد نامی ملزم سے پسند کی شادی کی تھی، دونوں بھائی اپنے بہن کو فہد کے پاس واپس لے آئے تھے جس پر ملزم غصے میں آ گیا اور اس نے اپنےسالوں کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم فہد نے اپنے ایک وست کے ساتھ مل کر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔

مزیدخبریں