اسلام آباد :وفاقی کابینہ کی ایک میٹنگ نے سندھ پولیس کے سربراہ کے طور پر سردار عبدالمجید دستی کی تقرری کو منظوری دے دی ہے.
سندھ کے نئے آئی جی کی تقرری کیلئے وفاقی کابینہ کی آج کی میٹنگ طلب کی گئی تھی جسے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی لیڈ کر رہے ہیں ۔اجلاس میں موجود کابینہ کے ایک رکن نےبتایا ہے کہ کابینہ نے سردار عبدالمجید دستی سندھ کے نئے آئی جی ہونگے ۔