نیویارک :امریکی سائنسدانوں نے خون کے ٹیسٹ سے زندگی کی مدت جاننے سے متعلق نئی تحقیق پیش کردی۔ سائنس دانوں کو کہنا ہے اس ٹیسٹ سے یہ پتا چلایا جاسکتا ہے کہ مذکورہ بندہ کب تک زندہ رہے گا۔
امریکی بوسٹن یونی ورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے پیش کردی تحقیق کے مطابق خون کے ٹیسٹ سے صحت کو خطرات کی قبل ازوقت تشخیص ہو سکے گی۔خون کے ٹیسٹ سے کینسرکے امکان کا پتہ لگایاجاسکے گا،دل کی بیماری، ٹائپ ٹو ذیابیطس کابھی معلوم ہو سکے گا۔
خون کے نمونے سے زندگی کی مدت کا پتا چلایا جا سکتا ہے،سائنسدانوں کا دعوی
02:17 PM, 10 Jan, 2017