آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے 804 کلووزنی ونیلا سلائس بنانے کا ریکارڈ قائم

01:11 PM, 10 Jan, 2017

میلبرن: آسٹریلیا میں ماہربیکرزنے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنانے کا شاندار مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے6 ماہر بیکرزنے 600کلو گرام کسٹرڈ،150کلو گرام پیسٹری اور 50کلو گرام آئسنگ کا استعمال کیا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ677کلو گرام کا تھا۔

مزیدخبریں