کراچی میں لیاری کھڈا مارکیٹ میں آتشزدگی،3بچے جاں بحق

08:22 AM, 10 Jan, 2017

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ،عمارت میں دھواں بھر جانے کی وجہ سے3بچے جاںبحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق پر قابو پالیا گیا،واقعےمیں ماں بچوں سمیت

لگ گئی ۔۔
آگ کے باعث ماں اور 3 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہاتھاکہ دم گھٹنے کے باعث 3بچے جاںبحق ہو گئے جبکہ ماں اور دیگر بچے اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابقکھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق بچوں کی شناخت آمنہ اور عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے۔فائر بریگیڈ کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں