کالام اور مالم جبہ میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ،سردی میں مزید اضافہ ہوگیا

08:33 PM, 10 Feb, 2025

نیوویب ڈیسک

سوات: سوات کے مشہور سیاحتی مقامات کالام اور مالم جبہ میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس سے موسم میں سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری کا لطف اٹھانے کے لیے کالام اور مالم جبہ پہنچ گئی ہے۔میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے سوات کا موسم اور بھی سرد ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں